|
جسمانی
دردوں کی دوا Lithinum RA-5

Formula: Arnica 30 - Bryonia 30 - Lithium Carb 30 - Rhus Tox 30 - ACID
OXALIC - 30 - EUPATORIUM PERF - 30
یورک ایسڈ کی زیادتی یا پٹھوں میں کمزوری کے باعث یا ہڈیوں
کی
اندرونی ساخت میں تبدیلی کے باعث جسمانی درد ہوں جوکہ
حرکت
یا آرام کرنے سے بڑھتے یا کم ہوتے ہوں۔
کا بر وقت استعمال جسم کے اندرونی اعضا کو RA-5
تقویت
فراہم کر کے دردوں سے مستقل شفا کی جانب لے جاتا
ہے۔
یاد رکھیں ہومیو پیتھک ادویات کا استعمال شروع کرنے سے
دردوں
میں شدت محسوس ہوگی چنانچہ مریض کو ہرگز نہیں
گبھرانا چاہیے۔ کچھ دنوں بعد درد میں افاقہ شروع ہو جائے گا جو
کہ آپ کو مکمل شفا سے ہمکنار کرے گا۔
خوراک: ایک گولی دن میں تین مرتبہ کھانے سے نصف گھنٹہ قبل دیں۔
پرہیز: بادی چیزوں اور ٹھنڈی تاثیر رکھنے والی غذاﺅں سے پرہیز
رکھیں
۔ پانی کا استعمال زیادہ کریں۔
|