|
جسمانی دردوں کی دوا
Rustoxicum RA-6

Formula: Arnica - 200 - Bryonia 200 - Rhustox - 200
یورک ایسڈ کی زیادتی یا پٹھوں میں کمزوری کے باعث یا ہڈیوں
کی
اندرونی ساخت میں تبدیلی کے باعث جسمانی درد ہوں جوکہ
حرکت
یا آرام کرنے سے بڑھتے یا کم ہوتے ہوں۔
کا بر وقت استعمال جسم کے اندرونی اعضا کو RA-6
تقویت
فراہم کر کے دردوں سے مستقل شفا کی جانب لے جاتا
ہے۔
یاد رکھیں ہومیو پیتھک ادویات کا استعمال شروع کرنے سے
دردوں
میں شدت محسوس ہوگی چنانچہ مریض کو ہرگز نہیں
گبھرانا چاہیے۔ کچھ دنوں بعد درد میں افاقہ شروع ہو جائے گا جو
کہ آپ کو مکمل شفا سے ہمکنار کرے گا۔
خوراک: دن میں ایک مرتبہ رات کو سوتے وقت ایک گولی۔
پرہیز: بادی چیزوں اور ٹھنڈی تاثیر رکھنے والی غذاﺅں سے پرہیز
کریں۔پانی کا استعمال زیادہ کریں۔
|