We offer complete cure of many complicated diseases like Multiple Sclerosis, Haemophilia, Diabetes, Asthma, Sinusitis, Eczema, all kind of Allergies etc. with our modern homeopathic techniques. For an appointment with Doctor please contact at +92-42-5163777-9 or Fax +92-42-5166169

  ادویات اور علاج

(اردو زبان میں)

 

سوزش معدہ،تیزابیت:السر Ulscure RA-1


Formula: ARGENT NIT30 - SYMPHYTUM 30 - MEZERELUM 30 -
HYDRASTIS 30


غذائی بے اعتدالی کی وجہ سے غذا میں موجود اجزاءمکمل طور پر ہضم نہ ہو کر جزو بدن نہیں ہو پاتے معدہ کے لیے تبخیر پیدا کرتے ہیں اور معدہ کے لیے سوزش کا باعث بنتے ہیں۔

 کا استعمال بہت تیزی سے پیدا شدہ ابتری کا مکمل RA-1
 مداوا کر کے سوزش اور السر سے نجات دلاتا ہے۔

خوراک: کھانے سے نصف گھنٹہ قبل ایک گولی دن میں 3سے 4 مرتبہ معدہ میں شدید درد کی صورت میں ہر نصف گھنٹہ بعد ایک خوراک بار بار دہرائیں مرض کی شدید تکلیف کی صورت میں  کااستعمال ضروری ہو جاتا ہے۔ RA-2

غذائی نسخہ: حسب ضرورت بند گوبھی اور 25 گرام ادرک لے کر جوسر مشین میں ڈال کر نصف کپ جوس نکال لیں اور دن میں ایک مرتبہ مریض کو مسلسل 20 دن تک پلائیں۔حیران کن نتائج ملیں گے پھر 2 دن وقفہ سے جوس پلاتے رہیںیہاں تک کہ مکمل آرام آجائے۔

پرہیز: کھٹی،تلی ہوئی چیزیں،بڑا گوشت، چھوٹا گوشت، بادی چیزیں اور سرخ مرچ سے پرہیز کریں۔

 

Drugs & Treatments

(In English)