|
درد معدہ، السر Mezereunia RA-2

Formula: ARGENT NIT 200-SYMPHYTUM-200-MEZEREUM-200-HYDRASTIS-200
شدید درد معدہ اور معدہ کے مقام پر جلن
دینے کے با وجود درد بدستور ہوتا رہے تو RA-1
کا استعمال یقینی ہو جاتاہے۔درد ٹھیک ہونے کی صورت میں RA-2
کا استعمال چنددن
تک جاری رکھیں۔ RA-2دن میں ایک مرتبہ
خوراک: بوقت ضرورت جب درد شدید ہو۔ ورنہ رات کو ایک گولی
کے
ساتھ استعمال کریں۔ RA-1
پرہیز: کھٹی اور تلی ہوئی چیزیں، بڑا گوشت، چھوٹا گوشت، بادی
چیزیں
اور سرخ مرچ سے پرہیز کریں۔ |