|
ماہواری
کی بندش کا مو ثر علاج
Aristolia RA-58 & 58/Q
Formula:
Aristolochia 5x - Pulsatilla 3x - Aletris Far 4x
ہارمونز کی خرابی کے باعث یا حادثاتی طور پر اگر خواتین یا
نوجوان بچیوں کی ماہواری بالکل بند ہو جائے تو
کا استعمال یقینی کامیابی ہے۔ RA-58
بندش اگر کافی سالوں سے ہے تو اس دوا کا استعمال مسلسل
جاری رکھیں جب تک مکمل شفا نہ ہو جائے۔
خوراک: ایک گولی کھانے سے آدھ گھنٹہ قبل دن میں چار مرتبہ۔
کے 12 قطرے RA-58-Q امدادی دوا
ایک گھونٹ پانی میں دن میں 3 مرتبہ۔
ماہواری کی بندش کا مو ثر علاج Aristolia RA-58-Q
کے ساتھ امدادی دوا کے طور پر استعمال کریں۔ RA-58
خوراک: 12:12 قطرے دن میں تین مرتبہ ایک گھونٹ پانی میں
کھانے سے آدھا گھنٹہ قبل۔ |