We offer complete cure of many complicated diseases like Multiple Sclerosis, Haemophilia, Diabetes, Asthma, Sinusitis, Eczema, all kind of Allergies etc. with our modern homeopathic techniques. For an appointment with Doctor please contact at +92-42-5163777-9 or Fax +92-42-5166169

  ادویات اور علاج

(اردو زبان میں)

 

(دائیں جانب پیٹ میں درد (اپنڈیکس

Apendolysis RA-25


Formula: Apis 200 - Belladonna 200 - Lycopodium 200

 


اپنڈیکس کا درد پیٹ میں انتہائی دائیں جانب جو پیچھے گردوں کی

 جانب جائے جو بعض حالات میں انتہائی شدت اختیار کر جاتا ہے

15کی ایک گولی ہر RA-25 ایسی صورت میں

. منٹ بعد دہرائیں

   یاد رکھیں اگر مسلسل 3 خوراکیں دینے سے تکلیف میں کمی

 نہیں ہوئی تو مریض کو فوراً سرجری کروانی چاہیے۔ ابتدائی

 سوزش ہو گی تو ابتدائی خوراکوں میں ہی مکمل شفایاب کرے

 گی۔

خوراک: ایک گولی ہر 15 منٹ بعد دہرائیں آرام آنے کی صورت میں

ایک گولی صبح خالی پیٹ اور ایک گولی رات کو نصف گھنٹہ قبل

 کھانے سے استعمال کرائیں۔

پرہیز: مریض چند دن بوجھ نہ اٹھائے اور نہ زور لگائے۔

 

Drugs & Treatments

(In English)