We offer complete cure of many complicated diseases like Multiple Sclerosis, Haemophilia, Diabetes, Asthma, Sinusitis, Eczema, all kind of Allergies etc. with our modern homeopathic techniques. For an appointment with Doctor please contact at +92-42-5163777-9 or Fax +92-42-5166169

  ادویات اور علاج

(اردو زبان میں)

 

سائی نس اور دمہ Asthanil RA-16

 
Formula: Teucrium 4x - Moschus 2x - Hydrastis 30 - Ars lod 4x - Sanguinaria Nit 6x - Ferr Met 30 - Sambucus 3x

 
ناک کی بڑھی ہوئی ہڈی یا غدود کی بنا پر ناک میں سوزش اسی سوزش کی وجہ سے مریض کو بے شمار چھینکیں شروع ہو جاتی ہیں۔ناک مستقل یا کبھی کبھی بند ہو جاتا ہے۔ بلغم ناک سے بھی بہتا ہے اور گلے میں بھی گرتا ہے۔مستقل بلغم گلے میں گرنے کی وجہ سے اگر پھیپھڑوں میں گرنا شروع ہو جائے تو دمہ کی شکایت پیدا ہو جاتی ہے۔

 بلا شبہ آج کی صدی کی کامیاب ترین ریسرچ ثابت RA-16

 ہوئی ہے یہ مرض کا جڑ سے خاتمہ کر کے حساسیت کو ختم

 کرتی ہے چند ہی دنوں میں چھینکوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور ناک

 بھی کھل جاتا ہے۔

خوراک: بچوں اور بڑوں کے لیے ایک ایک گولی دن میں چار مرتبہ

 کھانے سے نصف گھنٹہ قبل۔

پرہیز: تلی ہوئی چیزیں،کھٹی اور بادی چیزوں کا پرہیز کریں۔

RA-16-Q کے ساتھ RA-16امدادی ادویات 

  مدر ٹنکچر کے 4 قطرے ایک گھونٹ پانی میں دن میں 4 مرتبہ

 استعمال کرائیں۔

اس کے علاوہ ناک کی اندرونی سطح پر دن میں 3 مرتبہ

لگانی ہے۔ یاد رکھیں ہومیو پیتھک دوائی کھانے کے RA-17-Q

 بعد بیماری میں شدت ضرور آیا کرتی ہے معالج کا فرض ہے کہ وہ مریض کو پہلے ضرور آگاہ کرے کہ اسے شدت ضرور آئے گی۔اگر سانس میں گھٹن زیادہ پائی جائے تو بوقت ضرورت سفیدہ درخت کے پتے گرم پانی میں ابالیں اور اس کی بھاپ کا مشورہ بھی دیں۔25 سے 30 پتے ایک سیر پانی میں کافی ہیں۔اگر سانس کی تنگی ٹھیک نہ ہو تو آدھا گھنٹہ بعد ایلو پیتھک کے اسپرے کا عارضی طور پر بوجہ مجبوری مشورہ دیں دوبارہ انشاءاللہ اسپرے کی ضرورت باقی نہیں رہے گی۔

Drugs & Treatments

(In English)