|
خون صاف کرنے کی دوا۔ٹنکچر
Haemoclear RA-41
Formula: Echinacea Q-Sulfur 3x
بدبودار،زخم،پھنسی،پھوڑے بار بار پیدا ہونا،گومڑ،
سرخباد جلد کا گلنا سڑنا، خون کا زہریلا ہو جانا
ایک لا جواب تحفہ ہے۔ RA-41
جو کہ خون میں شامل پراگندگی کا خاتمہ کرتی ہے۔
خوراک: بچوں کو 5 قطرے اور بڑوں کو 10 قطرے ایک
گھونٹ پانی میں کھانے سے آدھ گھنٹہ قبل دن میں 3 مرتبہ۔
پرہیز: میٹھی اور بادی چیزوں سے پرہیز کرائیں۔ |