|
چھالے جلد پر Canthro RA-52

Formula: Carbolic Acid 30 - Canthris 12x
چھالے جلن دار ہوں یا سادہ یکدم پیدا ہو جائیں یا آہستہ آہستہ
بڑھیں
لاجواب نتائج کی آزمودہ دوائی ہے۔ RA-52
خوراک: ایک گولی آدھ گھنٹہ قبل کھانے سے دن میں چار مرتبہ۔
پرہیز: بڑا گوشت، چھوٹا گوشت، مچھلی اور سرخ مرچ سے پرہیز
کرائیں۔ |