|
چھائیوں کا موثر علاج
Sepiana RA-56

Formula: Sepia 3x - Acid Nit 5x - Cimicifuga 12x
چہرے کی جلد پر بھورے رنگ کے گہرے یا ہلکے رنگ کے داغ جو
اکثر خواتین میں زچگی کے دوران چہرے پر آ جاتے ہیں یا آئرن کی
کمی سے مرد حضرات بھی اس تکلیف میں دیکھے گئے ہیں۔
جسم کی اصلاح کر کے چہرے کی رنگت کو صاف کر کے RA-56
حقیقی رونق بحال کرتی ہے۔
علاج چھ ماہ تک متواتر جاری رکھیں۔
خوراک: ایک گولی کھانے سے آدھ گھنٹہ قبل دن میں ۳ بار
دیں۔سیب اور گاجر زیادہ استعمال کرائیں۔ |