We offer complete cure of many complicated diseases like Multiple Sclerosis, Haemophilia, Diabetes, Asthma, Sinusitis, Eczema, all kind of Allergies etc. with our modern homeopathic techniques. For an appointment with Doctor please contact at +92-42-5163777-9 or Fax +92-42-5166169

  ادویات اور علاج

(اردو زبان میں)

 

پیٹ درد  کے لیے Colicure RA-3


Formula: Carbo Vege 6x - Nux Vom 6x - Pulsatilla 3x - Colocynthis - 4x

 


پیٹ کا درد آنتوں میں خشکی اور پیٹ میں گیس کے باعث پیدا ہوتا

 ہے۔ ایسی حالت میں شیر خوار اور بڑے سخت تکلیف محسوس

 کرتے ہیں۔تشنجی درد ہوتا ہے اور اجابت کے وقت تکلیف بھی

 ہوتی ہے۔

 

کا استعمال بچوں کی تکلیف کو فوراً رفع کر کے RA-3

سکون دیتی ہے۔  


خوراک: شیرخوار بچوں کے لیے ایک گولی ۲ بڑے چمچ پانی میں

 حل کریں 10 منٹ کے وقفہ سے ایک چھوٹا چمچ دیتے رہیں چند

 خوراکوں سے مکمل سکون ہو جائے گا۔

 

پرہیز: جو مائیں بچوں کو اپنا دودھ پلاتی ہیں وہ کھٹی اور بادی

 چیزوں کے استعمال سے پرہیز کریں۔

 

 

 

Drugs & Treatments

(In English)