|
پیٹ درد بڑوں کے لیے Colicum RA-4
Formula: Carbo Vege 30x - Nux Vom 30x - Pulsatilla 30x - Colocynthis -
30x
دو سال سے زائد عمر کے بڑے بچوں اور بڑوں کے لیے
جن کے پیٹ میں شدید درد مسلسل یا وقفہ سے مروڑ
RA-4 کی شکل میں اٹھیں ان کے لیے
کسی نعمت سے کم نہیں۔
خوراک: ایک گولی بصورت شدید درد ہر 10 منٹ بعد
دہرائیں درد ختم ہونے کے بعد وقفہ دوائی چار گھنٹہ بعد
نصف گھنٹہ قبل کھانے سے۔
پرہیز: دیر سے ہضم ہونے والی غذا اور بادی چیزوں سے
پرہیز کریں۔
|