|
آنکھوں میں
خارش کے لیے
Euphron RA-45

Formula: Sulfur 6x - Eupharasia 3x
آنکھوں سے تیزابی پانی بکثرت اور لگاتار خارج ہو جس کی وجہ
سے گال چھلے ہوئے محسوس ہوں اور آنکھوں میں خارش جو
مسلسل دن رات بے چین رکھے
انتہائی موثر اور تیر بہدف ہے۔آنکھوں میں کوئی دوائی RA-45
استعمال نہ کرائیں۔دوا کھانے سے علامتیں چند دن تیز رہیں گی
پھر مستقل شفاءہو جائے گی۔
خوراک: ایک گولی آدھ گھنٹہ قبل کھانے سے دن میں چار مرتبہ۔
پرہیز: گوشت اور تیز مرچ سے پرہیز کرائیں۔
|