|
کھانسی کے لیے
Coraxicum RA-21
Formula:
Spongia 30 - Ars Iod 30 - Ipecac 30 - Kalibichrom 30 - Aurum Tripah 30 -
Ferr Phos 30 - Belladonna 30
ہر قسم کی کھانسی کے لیے تیر بہدف ہے کھانسی شروع ہونے
کی ابتداءمیں ہی اس کی چند خوراکیں کافی ہیں ماسوائے کالی
کھانسی کے۔
خوراک: مرض کی شدت کی صورت میں ہرنصف گھنٹے بعدایک
گولی، بصورت دیگر 1 گولی ہر تین گھنٹہ بعدکھانے سے قبل دن
میں پانچ مرتبہ استعمال کرائیں۔
|