We offer complete cure of many complicated diseases like Multiple Sclerosis, Haemophilia, Diabetes, Asthma, Sinusitis, Eczema, all kind of Allergies etc. with our modern homeopathic techniques. For an appointment with Doctor please contact at +92-42-5163777-9 or Fax +92-42-5166169

  ادویات اور علاج

(اردو زبان میں)

 

شوگر کا موثر ترین علاج

Diabetes Off RA-50


Formula: Natrum Phos 30 - Lycopodium 30 - Urinum Nit 3x - Syzegium 3x - Acid Phos 3x


یہ انتہائی پیچیدہ مرض ہے اگر ہومیوپیتھک کی انتہائی موثر ادویات کو جن کا تعلق جگر، معدہ، لبلبہ و گردوں سے ہو تو یہ ادویات موثر انداز سے جسم کی اصلاح کرتی ہیں اور جسم کے افعال کودوبارہ صحت مند بنا کر اس مرض کی اصلاح کر کے جسمانی نظام کو مکمل طور پر صحت مند بناتی ہیں۔

سے بے شمار مریض انتہائی موثر انداز سے RA-50
فائدہ حاصل کرکے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ جو کہ کسی نعمت سے کم نہیں ہے

خوراک

 ایک ایک گولی دن میں تین مرتبہ اور RA-50

 کے 12 قطرے دن میں تین مرتبہ ایک RA-50-Q

گھونٹ پانی میںکھانے سے آدھا گھنٹہ قبل۔

پرہیز: ذہنی تناﺅ سے خود کو دور رکھیں اور اگر شوگر انتہائی بُلند سطح پر ہو تو چند دن تک ایلوپیتھک ادویات کا استعمال جاری رکھیں جیسے ہی شوگر لیول بہتر ہوتا جائے تو ایلو پیتھک دوائی کی مقدار بتدریج کم کرتے جائیں حتیٰ کہ بالکل ختم ۔

Drugs & Treatments

(In English)