|
دستوں کے لیے
Diarrnil RA-48

Formula: Nux Vom 30 - Argent Nit 6x - Podophylum 6x - Croton Tig 30
کھانے پینے میں میں بے اعتدالی کی وجہ سے پانی جیسی بدبو
دار اجابت بچوں اور بڑوں میں بار بار ہونے والے دستوں کے لیے
کا استعمال ہر پاخانے کے فوراً بعد ایک گولی دیں۔ RA-48
خوراک: حسب ضرورت ہر پاخانے کے بعد ایک گولی طبیعت بہتر
ہونے کی صورت میں ہر 2 گھنٹے بعد اور
پھر 3سے 4 گھنٹے تک لے جائیں۔ شیر خوار بچوں کو پانی میں حل
کر کے دیں۔ چار چھوٹے چمچ پانی میں ایک گولی حل کریں ۔ دست
آنے کی صورت میں ایک چمچ دوائی پلا دیں ۔ اگر دست تھوڑے
تھوڑے وقفہ سے آ رہے ہوں تو ایک ایک چمچ دوائی پلاتے جائیں۔
دستوں کا وقفہ بڑھ جائے تو دوائی کی دوہرائی ہر دو گھنٹے بعد
کریں ۔ حتیٰ کہ دست بالکل ٹھیک ہو جائیں۔
پرہیز: نرم غذا اور کچھڑی کا استعمال کرائیں ثقیل اور بادی چیزوں
سے پرہیز کرائیں۔ |