We offer complete cure of many complicated diseases like Multiple Sclerosis, Haemophilia, Diabetes, Asthma, Sinusitis, Eczema, all kind of Allergies etc. with our modern homeopathic techniques. For an appointment with Doctor please contact at +92-42-5163777-9 or Fax +92-42-5166169

Drugs & Treatments

نئی اور پرانی پیچش کے لیے

Dysentro RA-43


Formula: Nux Vom 30 - Merc Sol 30 - Ferr Phos 30

 


پیٹ میں شدید مروڑ کے باعث چھوٹا پاخانہ جس میں آﺅں خون اور

 انتڑیوں کے ٹکڑوں کی مانند پاخانہ آتا ہے گویا کہ انتڑیاں کٹ کٹ

کر آ رہی ہیں۔در حقیقت یہ انتڑیوں کے ٹکڑے نہیں ہوتے بلکہ مروڑ کی وجہ سے اس طرح کی جھلیاں بنتی چلی جاتی ہیں۔

 

 شاندار نتائج کی حامل ہے۔ شدید علامات موجود ہوںRA-43

 اور مرض کم نہ ہو رہا ہو تو امدادی دوا کے طور

 پر ثابت اسپغول ایک بڑا چمچ اور اتنا ہی مکھن ملا کر دن میں

 ایک مرتبہ مریض کو کھل دیں۔ 
 

انشا اللہ دوسرے دن صبح کھل کر اجابت ہو گی اور اسی دن

پیچش ختم ہو جائے گی۔
 

خوراک: حملہ شدید ہونے کی صورت میں ہر ایک گھنٹہ بعد ایک

 

گولی دہرائیں۔علامات بہتر ہونے کی

 

صورت میں دن میں چار مرتبہ ایک گولی آدھ گھنٹہ قبل کھانے سے۔
 

پرہیز: گوشت اور دیر سے ہضم ہونے والی غذا سے پرہیز

کرائیں۔دہی کھچڑی کا استعمال زیادہ کرائیں۔

 

 

Drugs & Treatments

(In English)