|
پیٹ میں گیس کی زیادتی
Gastrogen RA-29

Formula: Kali Carb 30 - Carbo Vege 30
جن مریضوں کو قبض کی شکایت رہتی ہے یا بے وقت اور شقیل
غذائیں اور آرام
طلبی کی زندگی گزار رہے ہیں اکثر اس تکلیف
میں مبتلا ہوتے ہیں۔ گیس
کا زور جب اوپر کی جانب ہو تو دل میں
گھبراہٹ جسم پر ٹھنڈے
پسینے اور بعض اوقات مسلسل ڈکار
بھی آنا شروع ہو جاتے
ہیں جن سے مریض ہرگز سکون محسوس
نہیں کرتا
کامسلسل استعمال معدہ
کی خرابی کو دور RA-29
کر کے اس تکلیف
دہ مرض سے نجات دلاتا ہے۔
کم از کم 3 ماہ تک
مسلسل استعمال کامیابی کی ضمانت ہے۔
خوراک: ایک گولی کھانے
سے آدھا گھنٹہ قبل دن میں3 سے 4 مرتبہ۔ |