|
ایگزیما
کامو ثرعلاج Eczenil RA-44

Formula: Sulphur - 30 - Belladona - 200 - Graphites 12x
ہمیشہ آپ یاد رکھیں تمام جلدی امراض کا شافی علاج صرف اور صرف ہومیو
پیتھک میں ہے یہ بیماری کو جسم سے نکال کر ختم کرتی ہے یہ باتیں علاج شروع
کرنے سے پہلے مریض کو ضرور گوش گزار کیا کریں تاکہ وہ اطمینان سے علاج کروا
سکے۔یاد رکھیں ہمارا جسم کسی بیرونی چیز کو یا بیماری کو قبول نہیں کرتا
اور بیماری کو دبانا فطرت کے خلاف ہے یہی وجہ ہے کہ بیرونی طور پر کریموں
سے یا انجکش کے ذریعے جتنا مرضی مرض کو ختم کرنا چاہیں نہیں ختم ہو گی چاہے
10 ہزار انجیکشن کیوں نہ لگ جائیں جب تک ان انجیکشن کا اثر ختم ہوتا ہے
بیماری واپس جلد پر آ جاتی ہے۔
کے استعمال سے جسم پر موجود پرانے دانے ختم ہونے RA-44 شروع ہو
جائیں گے اور نئے نئے دانے نکلنے شروع ہو جائیں گے جو اس بات کی علامت ہے
کہ بیماری جسم سے باہر آ رہی ہے ۔جب تک اس بیماری کا زہر جسم میں موجود ہو
گا ظاہر ہوتی رہے گی اور ختم ہوتی رہے گی۔یہ ایگزیما دانوں میں پانی کی
صورت میں یا خون یا پیپ کی صورت میں بھی ہوتا ہے جو کہ اکثر اوقات جلد کے
علاوہ کانوں کے پیچھے اور سر پر زیادہ حملہ آور ہوتا ہے۔ہومیوپیتھک ادویات
کھلانے سے بعض اوقات جلد پر موجود بیماری جلد ختم ہو جاتی ہے لیکن خون میں
موجود جراثیم کچھ دنوں کے بعد جلد پر نمودار ہوتے ہیں اس لیے دوبارہ جلد پر
بیماری آ جائے تو ہرگز ہرگز نہ گھبرائیں بلکہ مریض کو پہلے سے سمجھا دیں
تاکہ وہ مطمئن رہے۔
خوراک: ایک گولی کھانے سے آدھ گھنٹہ قبل دن میں 3مرتبہ۔
پرہیز: ہر قسم کا گوشت، تیز مرچ، میٹھی چیزیں،بادی چیزوں سے پرہیز رکھیں |