|
لقوہ
Acoton RA-54

Formula: Aconite 200 - Gelsemium 200
یکدم لقوہ کے حملہ میں منہ ایک طرف سے ٹیڑھا ہو جاتا ہے پٹھوں
میں
کھچاﺅ ،بات کرنے میں دقت اور تھوک سیدھا نہیں پھینک
سکتا۔لقوہ
کے حملہ کرنے کے 24 گھنٹے کے اندر اندر اگر
کا
استعمال ایک گولی ہر دو گھنٹے کے وقفہ سے RA-54
دہرانا
شروع کر دیں تو یقیناً 10 خوراکوں کے اندر اندر اللہ کے
فضل
سے لقوہ کا حملہ ختم ہو جائے گا۔ مرض پرانا ہونیکی صورت
.کا
استعمال بہت موثر ہے RA-54میں بھی
لیکن مرض آہستہ آہستہ ٹھیک ہو گا۔
خوراک: ایک گولی کھانے سے آدھ گھنٹہ قبل دن میں چار مرتبہ۔
پرہیز: ٹھنڈی تاثیر اور بادی چیزیں ہرگز نہ کھائیں گرم تاثیر کی
چیزیں
بہتر ہیں۔ |