We offer complete cure of many complicated diseases like Multiple Sclerosis, Haemophilia, Diabetes, Asthma, Sinusitis, Eczema, all kind of Allergies etc. with our modern homeopathic techniques. For an appointment with Doctor please contact at +92-42-5163777-9 or Fax +92-42-5166169

  ادویات اور علاج

(اردو زبان میں)

 

 اپھارہ، گیس، معدہ میں گولا کا احساس

Dyspepsin RA-13


Formula: Asafoetida 30 - China 30 - Carbo Vege 30

 

معدہ اور آنتوں کے افعالی نقائص کی وجہ سے معدہ میں جلن و

درد پیٹ کھانے کے بعد پھول جائے۔پیٹ میں گڑ گڑ کا احساس کھٹی

ڈکاریں، بدبو دار ریاح کا اخراج اور معدہ میں اٹھتا ہوا گولے کا

 احساس

ہاضمہ درست کرتا ہے۔ خوراک کو جزو بدن بنا کر  RA-13

 بیماری کو ختم کرتا ہے۔

خوراک: ایک گولی نصف گھنٹہ کھانے سے قبل دن میں 3 مرتبہ۔

پرہیز: بادی چیزوں سے پرہیز کریں۔مرض پرانا ہونے کی صورت میں

کم از کم پندرہ یوم کی دوائی دیا کریں۔

 

 

Drugs & Treatments

(In English)