We offer complete cure of many complicated diseases like Multiple Sclerosis, Haemophilia, Diabetes, Asthma, Sinusitis, Eczema, all kind of Allergies etc. with our modern homeopathic techniques. For an appointment with Doctor please contact at +92-42-5163777-9 or Fax +92-42-5166169

  ادویات اور علاج

(اردو زبان میں)

 

ہیموفیلیا Hemo RA-62



 

 

Formula: Fucus Ves 200 - Ferr Phos 200 - Calc Carb 200

ہیموفیلیا ایسے مرض کا نام ہے جس میں خون جمانے والے

 اجزاءکی کمی ہوتی ہے ان اجزاءکو

 کہتے ہیں۔ہیموفیلیا ایک موروثی بیماری ہے Factors

 ایسے مریضوں کے خون میں وہ اجزاءنہیں ہوتے جو

 خون کو روکنے یا جمانے میں مدد کرتے ہیں۔

Int'l Rite Aid Homeo Pharma اللہ تبارک تعالیٰ نے 

 کو یہ اعزاز بخشا ہے کہ جنہوں نے اس بیماری میں قوت

 حیات کو اتنی تقویت دی جس سے جسم میں

  کی افزائش ممکن ہوئی اور ایسے مریضوں Factors

 کے خطنہ بھی کروائے گئے جو کہ طب کی تاریخ میں

 اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔

اندرونی جوڑوں میں ہو یا بیرونی، دونوں Bleeding

 RA-62صورتوں میں

 انتہائی موثر دوا ہے جو کہ مریض کو صحت مند اور

مستقل شفاءکی جانب لے جاتی ہے۔

خوراک: ایک گولی صبح و شام، ہر 5 دن بعد ایک گولی

 کو استعمال کرائیں۔ کھانے سے RA-62/1M

 آدھا گھنٹہ قبل۔ بہتے خون کو روکنے کے لیے

دن میں ایک بار استعمال کر یں۔ RA-62/1M

پرہیز: گرم تاثیر رکھنے والے مصالحہ جات اور ترش

چیزوں سے پرہیز کریں۔ 

Drugs & Treatments

(In English)