|
خواتین کے چہرے پر بال
Hirsutical RA-19

Formula: Sepia 30 - Cimicifuga 30 - Pulsatilla 30
ہارمونز کی خرابی کے باعث خواتین کے چہرے پر کم یا زیادہ بالوں
کی افزائش شروع
ہو جاتی ہے جو کہ بتدریج داڑھی کی شکل
اختیار کر لیتی ہے۔
ہارمونز کی خرابی کے
نظام کو درست کر کے RA-19
بالوں کی افزائش کو
ناممکن بنا دیتی ہے۔
علاج شروع کرنے کے
دوسرے ماہ چہرے کے بالوں کی بڑھنے کی
رفتار بتدریج
تیزی سے کم ہونا شروع ہو جاتی ہے اور عرصہ ایک
سال کے اندر اندر
بالوں کی افزائش کو جڑوں سے کمزور کر کے
ختم کر دیا جاتا
ہے جو کہ صرف اور صرف ہومیوپیتھک طریقہ علاج
میں ہی ممکن ہے۔
کا استعمال حیرت انگیزتک صرف چہرے کی RA-19یاد رکھیں
حد تک محدود ہے
سر کے بال ہوں یا آئی برو اُن پر قطعاً کوئی اثر
نہیں۔
خوراک: دن میں ایک گولی
چار مرتبہ کھانے سے آدھ گھنٹہ قبل۔ |