We offer complete cure of many complicated diseases like Multiple Sclerosis, Haemophilia, Diabetes, Asthma, Sinusitis, Eczema, all kind of Allergies etc. with our modern homeopathic techniques. For an appointment with Doctor please contact at +92-42-5163777-9 or Fax +92-42-5166169

  ادویات اور علاج

(اردو زبان میں)

 

یرقان یا جگر کی تکالیف کے لیے

Carduana RA-59

Formula: Chellidonium 6x - Lycopodium 30x - Chionanthus 6x

 


جگر کی سوزش اور سوجن،پیٹ کا پھولنا،بھوک کا ختم ہو جانا،منہ

 کا ذائقہ کڑوا،مزاج میں چڑ چڑا پن یا جلد ،آنکھوں اور ناخنوں کا

پیلا پن، پسلیوں کے نیچے کساﺅ کا احساس اور دائیں پسلی کے

نیچے مسلسل درد کا احساس رہتا ہے

 جگر کی اصلاح کر کے بیماری کا سد باب کر کے RA-59
 جسم میں نیا خون بننے کے عمل کو تیز کرتی ہے۔

خوراک: ایک گولی کھانے سے آدھ گھنٹہ قبل دن میں چار مرتبہ۔

پرہیز: تلی ہوئی چیزیں،کھٹی اور بادی چیزوں سے مکمل پرہیز۔

امدادی دوا

علامات شدید ہوں تو ، کے 5 قطرے ایک گھونٹ RA-59-Q
  پانی میں ملا کر دن میں3 مرتبہ دوہرائیں

 

Drugs & Treatments

(In English)