|
معدہ میں تیزابیت اور سینہ
میں جلن
Nilcid RA-34
Formula:
Bismuth 6x - Magn Carb 4x - Natr Phos 12x
شکم سیری، ایسی غذا جو دیر سے ہضم ہو۔زہریلے مادوں کی
چھوت غذا کے
مسمی اثرات جس سے تیزابیت پیدا ہو جو کہ سینہ
میں جلن کا باعث ہے
کا چند دنوں
تک استعمال مریض کو نارمل کرنے میں RA-34
اہم کردار
ادا کرتی ہے۔
خوراک: شدید تکلیف میں ایک گولی
ہر 15 منٹ بعد دہرائیں بہتر
ہونے کی صورت
میں دن میں 5 مرتب ہآدھ گھنٹہ قبل کھانے سے۔
پرہیز: شقیل، کھٹی اور بادی چیزوں سے پرہیز کرائیں۔
|