We offer complete cure of many complicated diseases like Multiple Sclerosis, Haemophilia, Diabetes, Asthma, Sinusitis, Eczema, all kind of Allergies etc. with our modern homeopathic techniques. For an appointment with Doctor please contact at +92-42-5163777-9 or Fax +92-42-5166169

  ادویات اور علاج

(اردو زبان میں)

 

ہائی بلڈ پریشر کے لیے ٹنکچر

Agna RA-14


Formula: Crategus-Q-Viscum Alb-2x - Agnus Castus-Q-Avena Sativa-Q-Cactus-2x

 


گردوں کی خرابی یا خون کی رگوں کے تنگ ہو جانے کی وجہ سے

 بلڈ پریشر بڑھ جانا، موٹاپہ، معاشی، جسمانی دباﺅ، موروثی

 اثرات اور سب سے بڑھ کر جذباتی اثر کے تحت یکدم غصہ کی

 کیفیت بلڈ پریشر کا باعث بنتے ہیں۔

 خون کی نالیوں کی سختی کو دور کرتا ہے تاکہRA-14

 خون آسانی سے گزر سکے۔خون کی رگوں میں دباﺅ کم کرتی ہے

   اور جسم کی اصلاح کرتی ہے
  

خوراک: 10 سے 12 قطرے ایک گھونٹ پانی میں دن میں 3 مرتبہ

دوا کی دہرائی سے پہلے بلڈ پریشر ضرور چیک

کریں۔ پریشر ٹھیک ہونے کی صورت میں دوا نہ دہرائیں۔

پرہیز: نمک تلی ہوئی چیزیں اور بادی چیزوں کا پرہیز کریں۔ ہلکی

 ورزش اور سیر کو معمول بنائیں۔ وزن کم کریں،سلاد کا استعمال زیادہ کریں۔

 

Drugs & Treatments

(In English)