We offer complete cure of many complicated diseases like Multiple Sclerosis, Haemophilia, Diabetes, Asthma, Sinusitis, Eczema, all kind of Allergies etc. with our modern homeopathic techniques. For an appointment with Doctor please contact at +92-42-5163777-9 or Fax +92-42-5166169

  ادویات اور علاج

(اردو زبان میں)

 

لو بلڈ پریشر کے لیے

Bryto RA-15


Formula: Gelsemium 4x - Baryta Carb 12x - Physostigma 3x

 

 بلڈ پریشر کے کم ہونے کی وجہ سے سر چکرانا، نا توانی، گر پڑنے کی سی کیفیت، جسم میں حرارت کی کمی، کمزور جسم لوگوں کا بلڈ پریشر عام طور پر گرا ہوتا ہے۔ بعض حالتوں میں غذا کی کمی، کمزور کر دینے والی بیماریاں بلڈ پریشر کی کمی کا باعث بنتے ہیں۔

دورانِ خون کو تحریک دیتا ہے جس سے جسم RA-15

 میں آکسیجن کی سپلائی بڑھ جاتی ہے۔  جس کے نتیجے میں اعصاب متوازن اور ہاضمہ، با ضابطہ طور پر کام کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

خوراک: بہت زیادہ تکلیف کی صورت میں دوائی 10 منٹ کے وقفہ

 سے دہراتے جائیں جب تک طبیعت سنبھل نہ جائے

زیادہ دنوں تک استعمال کی لیے دن میں 5 مرتبہ دہرائیں۔جسم

 GELESEMIUM-Q میں سن پن کا احساس بھی ہو تو 

  3مدر ٹنکچر کے 5 قطرے ایک گھونٹ پانی میں ملا کر دن میں

کے ساتھ استعمال کرائیں۔بہترین نتائج ملیں گے۔ RA-15 مرتبہ

Drugs & Treatments

(In English)