|
بچوں میں
یرقان پیدائش کے فوراً بعد
Icteras
RA-11

Formula: Aconite 30 - Belladonna 30 - Gelsemium 30
آج کل % 70 بچوں کو پیدائش کے فوراً بعد یا کچھ دنوں بعد یرقان کی شکایت ہو جاتی ہے۔ہومیوپیتھک میں
اسکا لاجواب علاج موجود ہے۔بچے کو گہرے پیلے رنگ دست آواز
دار آنے شروع ہو جاتے ہیں۔آنکھیں پیلی،ناخن پیلے اور جلد
بھی پیلی ہو جاتی ہے۔ انتہائی اعلیٰ درجہ کی دوائی ہے ۔ RA-11
چند ہی دنوں کے استعمال سے بچہ یرقان سے
نکل آتا ہے
خوراک: شدید مرض کی صورت میں ایک گولی چار
چمچ چھوٹے پانی میں حل کر کے ایک چمچ دوائی والا پانی علیحدہ کپ میں
کی دو گولیاں بھی Natr Sulf 6x ڈال لیں۔امدادی دوا کے طور پر
کے ایک چمچ پانی میں حل کر
کے مریض کو ہر 2 گھنٹے RA-11 کے وقفہ سے پلاتے رہیں۔علامات بہتر ہونے کی
صورت میں اسی ترتیب سے دن میں پانچ مرتبہ استعمال کرائیں
بچے کو چند منٹ دھوپ میں بھی رکھیں۔
پرہیز: بچہ اگر ماں کا دودھ پیتا ہے تو
ماں کو کھٹی، تلی ہوئی اور بادی چیزوں سے پرہیز کرائیں۔
علامات اگر بہتری کی طرف نہ آ رہی ہوں تو
ایک قطرہ ایک چمچ پانی میں حل کر
کے Chellidonium-Q
دن میں 3 مرتبہ پہلی دواﺅں کے
ساتھ ساتھ استعمال کرائیں،اللہ کے فضل سے تیر بہدف علاج ہے۔ |