|
پاﺅں
کے ناخن گوشت میں بڑھیں
Myristicum RA-57

Formula: Hepar Sulf 12x - Kali Sulf 12x - Myristica 12x
یہ نہایت ہی تکلیف دہ مرض ہے ناخن بجائے سیدھا بڑھنے کے
گوشت
میں بڑھنا شروع ہو جاتے ہیں جس سے چلنے میں شدید
دشواری
ہوتی ہے انگوٹھوں میں پیپ بھی آ جاتی ہے جس سے
مسلسل
ٹیسیں محسوس ہوتی ہیں۔
کا صرف2 ہفتے علاج کرنے سے اس تکلیف دہ RA-57
مرض
سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے نجات مل جاتی ہے۔
اور پاﺅں کی بدبو بھی ختم کرتی ہے۔
خوراک: ایک گولی کھانے سے آدھ گھنٹہ قبل دن میں 3 مرتبہ۔
|