|
بے
خوابی یا نیند کا نہ آنا
Anadil RA-61
Formula:
Anacardium 30 - Kali Phos 30 -
Gelsemium 30
ذہنی انتشار کے باعث یا جسمانی طور پر
کمزور کر دینے والی
بیماری کے باعث نیند کا بالکل نہ آنا یا
آنکھوں میں ہونا اور نیند کا
نہ آنا یا بہت کم آنا۔
کا کچھ عرصہ استعمال ذہنی تناﺅ اور جسمانی
کمزوری RA-61
کو دور کر کے صحت مند نیند کاباعث
بنتا ہے
اور جیسے ہی نیند نارمل ہو جائے
دوائی کا استعمال بتدریج کم
کرتے کرتے بالکل ختم کر دیں۔
خوراک: ایک ایک گولی ہر تین گھنٹے بعد دن
میں پانچ مرتبہ کھانے
سے آدھا گھنٹہ قبل۔
پرہیز: بادی چیزیں، کھٹی چیزیں اور نشہ آور
ادویات بند کر دیں۔ |