We offer complete cure of many complicated diseases like Multiple Sclerosis, Haemophilia, Diabetes, Asthma, Sinusitis, Eczema, all kind of Allergies etc. with our modern homeopathic techniques. For an appointment with Doctor please contact at +92-42-5163777-9 or Fax +92-42-5166169

  ادویات اور علاج

(اردو زبان میں)

 

پھلبہری کا مو ثر ترین علاج

Hydrocyte RA-60

 

 
Formula: Natr Mure 3x - Silicea 30 - Hydrocotyle 3x

 


جسمانی افعال میں خون کے جو اجزاءرنگت کی تشکیل کرتے ہیں

 جب اُن میں خلل واقع ہو جائے تو جسم کے مختلف حصوں میں

 سفید داغ رونما ہونے شروع ہو جاتے ہیں۔باقی کسی بھی طریقہ

علاج میں اس بیماری کا کوئی مو ¿ثر علاج دریافت نہیں ہو سکا

لیکن ہومیوپیتھک طریقہ علاج سے یہ ممکن ہو سکا ہے کہ جسم

کی اصلاح کر کے جسمانی قوت مدافعت کو تقویت دے کر اس خلل کو دور کر دیا جاتا ہے۔

 

کا چند ماہ استعمال مریض کو یقینی طور پر RA-60

بہتری کی جانب لے آئےگا۔

 اگر تکلیف بہت زیادہ پھیل چکی ہے تو اسکا علاج کم از کم 2

سال تک متواتر کراناضروری ہے۔

خوراک: ایک ایک گولی چار مرتبہ دن میں کھانے سے آدھا گھنٹہ

قبل۔

پرہیز: دیسی شکر، ترش چیزیں اور مالٹا سے پرہیز کریں۔

Drugs & Treatments

(In English)