We offer complete cure of many complicated diseases like Multiple Sclerosis, Haemophilia, Diabetes, Asthma, Sinusitis, Eczema, all kind of Allergies etc. with our modern homeopathic techniques. For an appointment with Doctor please contact at +92-42-5163777-9 or Fax +92-42-5166169

  ادویات اور علاج

(اردو زبان میں)

 

لیکوریا Leuco Off RA-53


Formula: Aletris Far-Q - Sepia 1x - Cabbage-Q

 


عورتوں کے امراض میں لیکوریا ایسا مرض ہے جو عورت کو جسمانی طور پر انتہائی کمزور کر دیتا ہے۔چہرہ بے رونق، آنکھوں میں چمک ختم اور عمر سے کہیں بڑی دکھائی دیتی ہے۔ لیکوریا شادی شدہ اور غیر شادی شدہ، ہر عمر کی خواتین میں بلا تشخیص پائی جاتی ہے۔ طبی نقطہءنظر سے اندام نہانی سے سیلان کا اخراج ایک طبی عمل ہے جب یہ سیلان بڑھ جائے تو اسے لیکوریا یا سیلان و رحم کا نام دیا جاتا ہے۔ یہ سفید، سبزی مائل انڈے کی سفیدی جیسا بدبو دار یا بے بو ہو سکتا ہے اور یہ جہاں جہاں مواد لگتا ہے خارش شروع ہو جاتی ہے حتیٰ کہ تیزابی اخراج سے شرم گاہ کے اعضاءمتورم ہو جاتے ہیں اور شدید کھجلی ہوتی ہے۔ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے، پیلا پن، جسمانی طور پر نشوونما کا رُک جانا اور پٹھوں میں کھچاﺅ اسکی عام علامات ہیں۔

ہر قسم کی لیکوریا میں مفید پایا گیا ہے۔ RA-53

اس دوا کے استعمال سے وقتی نہیں بلکہ مستقل علاج ہو جاتا ہے  اور لیکوریا کی بیماری ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتی ہے۔ یہ دوا عورتوں کے لیے ایک مفید نعمت سے کم نہیں۔اس دوا کے منفی اثرات نہیں ہیں۔

خوراک: 12 :12 قطرے دن میں تین مرتبہ کھانے سے آدھا گھنٹہ قبل۔
پرہیز: اچار، ترش پھل، گرم مصالحہ جات، مکھن و روغنی غذاﺅں سے پرہیز کریں۔

Drugs & Treatments

(In English)