|
چلتی پھرتی دردیں
Phyto RA-7

Formula: Magn Phos 3x - Pulsatilla 4x - Phytolacca 6x - Cimicifuga 5x
وہ دردیں جو جسم میں ایک جگہ شروع ہو کر دوسرے اعضاءمیں
منتقل ہوتی رہتی ہیں وہ ریاحی ہوتی ہیں
ایسی دردوں کو مستقل شفاءبخشنے میں نہایتRA-7
ہی اہم ہے۔
خوراک: 1گولی کھانے سے نصف گھنٹہ قبل دن میں 3 مرتبہ۔
پرہیز: بادی چیزوں اور ٹھنڈی تاثیر رکھنے والی غذاﺅں سے پرہیز
کریں۔پانی کا استعمال زیادہ کریں۔
|