We offer complete cure of many complicated diseases like Multiple Sclerosis, Haemophilia, Diabetes, Asthma, Sinusitis, Eczema, all kind of Allergies etc. with our modern homeopathic techniques. For an appointment with Doctor please contact at +92-42-5163777-9 or Fax +92-42-5166169

  ادویات اور علاج

(اردو زبان میں)

 

ناخنوں کی تکلیف کے لیے

Paronychia RA-33

 

Formula: Alumina 30 - Graphites 30 - Calc Fluor 30

 


ناخنوں سے پیچھے اکثر خواتین اور مرد حضرات میں یہ تکلیف

 پائی جاتی ہے شروع میں سوزش پھر پیپ پڑ جاتی ہے جو کہ

انتہائی تکلیف کا باعث بنتی ہے۔اس تکلیف کے باعث ناخن بد ضع

 اور کالا رنگ بھی اختیار کر لیتے ہیں۔ 

بلا شبہ دنیا کی کامیاب ترین دوا ہے۔RA-33

   دو سے تین  ہفتوں کے اندر علامات میں بہت زیادہ بہتری

شروع ہو جاتی ہے اور ناخن بھی صحت مند آنا شروع ہو جاتا ہے۔

دوسرے طریقہ ہائے علاج میں ناخن کو جڑ سے کھینچ دیتے ہیں

 جو ہماری نظر میں ایک بے ہودہ حرکت سے کم نہیں ہے۔

خوراک: ایک گولی آدھ گھنٹہ قبل کھانے سے دن میں چار مرتبہ۔

 

 

 

Drugs & Treatments

(In English)