We offer complete cure of many complicated diseases like Multiple Sclerosis, Haemophilia, Diabetes, Asthma, Sinusitis, Eczema, all kind of Allergies etc. with our modern homeopathic techniques. For an appointment with Doctor please contact at +92-42-5163777-9 or Fax +92-42-5166169

  ادویات اور علاج

(اردو زبان میں)

 

شیر خوار بچوں کا ناک بند ہونا

Sambina RA-47


Formula: Sambucus 3x - Nux Vom 6x

 

 


شیر خوار اور بڑے بچے اکثر اس تکلیف میں مبتلا ہوتے ہیں۔ مائیں

 شکایت کرتی ہیں کہ بچے کو بھوک نہیں ہے اور ہر وقت روتا رہتا

ہے اور چھاتی میں بلغم کی شکایت بھی کرتی ہیں۔یہاں پر اکثر نا

تجربہ کار ڈاکٹر اور خصوصی طور پر بچوں کے اسپیشلسٹ ڈاکٹر

بھی مرض کے بارے میں دھوکہ کھا جاتے ہیں جس سے مرض

پیچیدہ شکل اختیار کر کے برانکائٹس اور دمہ میں تبدیل ہو جاتا ہے۔

 

کی صرف 10 خوراکیں مریض کو ابتدائی سطح پر  RA-47

مکمل شفایاب کرتی ہیں

  

 

 

 

Drugs & Treatments

(In English)