We offer complete cure of many complicated diseases like Multiple Sclerosis, Haemophilia, Diabetes, Asthma, Sinusitis, Eczema, all kind of Allergies etc. with our modern homeopathic techniques. For an appointment with Doctor please contact at +92-42-5163777-9 or Fax +92-42-5166169

  ادویات اور علاج

(اردو زبان میں)

 

متلی و قے کا مو ثر علاج Emetica RA-35


Formula: Ant Crud 12x - Ipecac 12x - Petrolium 30

 


دوران سفر متلی و قے،معدہ کی خرابی کے باعث نہ ختم ہونے

 والی متلی و قے۔

 مو ثر ترین ثابت ہوئی ہے ہر دو گھنٹے کے وقفہ سے RA-35

 دہرائیں طبعیت ٹھیک ہونے پر کچھ عرصہ استعمال جاری رکھیں۔

دوران سفر بس یا موٹر کار کا سفر شروع کرنے سے قبل

بھی اس کا استعمال فائدہ مند ہے۔معدہ کی خرابی سے جب تک

زبان پر سفید میل موجود ہو دوائی کا استعمال بند نہ کریں۔

خوراک: ایک گولی آدھ گھنٹہ قبل کھانے سے دن میں چار مرتبہ۔

پرہیز: شقیل اور بادی چیزوں سے پرہیز کرائیں۔

 

 

Drugs & Treatments

(In English)