We offer complete cure of many complicated diseases like Multiple Sclerosis, Haemophilia, Diabetes, Asthma, Sinusitis, Eczema, all kind of Allergies etc. with our modern homeopathic techniques. For an appointment with Doctor please contact at +92-42-5163777-9 or Fax +92-42-5166169

  ادویات اور علاج

(اردو زبان میں)

 

پٹھوں میں کھچاﺅ اور جسم کا سن ہونا

Plegicum RA-8

Formula: Gelsemium 30 - Causticum 30 - Kali Phos 30

 


کمزور کر دینے والی بیماریوں اور اعصابی کمزوریوں کی

 وجہ سے پٹھوں میں کھچاﺅ کی شکایت یا جسم میں سن

 ہونے کا احساس موجود ہو تو

کا استعمال نہایت شاندار نتائج کی حامل ہے RA-8

 حتیٰ کہ فالج سے محفوظ رکھنے کے لیے بھی تیر بہدف ہے۔  

 
خوراک: کھانے سے نصف گھنٹہ قبل دن میں چار مرتبہ بھی دے

سکتے ہیں۔

پرہیز: دیر سے ہضم ہونے والی غذا اور بادی چیزوں سے پرہیز

کریں۔پانی کا استعمال بہت زیادہ بڑھادیں۔

 

 

Drugs & Treatments

(In English)