|
بہتے کانوں کے لیے
Otorsia RA-31

Formula: Pulsatilla 30 - Silicea 30 - Hepar Sulf 30
کان کی اندرونی انفیکشن کے باعث سفید یا پیلے رنگ میں بدبو
دار
اخراج جو کبھی رُکتا ہے اور کچھ دن بعد دوبارہ شروع ہو جاتا
ہے۔
کے استعمال سے مکمل شفا مل جاتی ہے۔ RA-31
خوراک: ایک گولی دن میں چار مرتبہ کھانے سے آدھا گھنٹہ قبل۔
پرہیز: کان میں ہرگز خارش نہ کریں اور اندرونی طور پر کوئی
دوائی
نہ ڈالیں۔
|