We offer complete cure of many complicated diseases like Multiple Sclerosis, Haemophilia, Diabetes, Asthma, Sinusitis, Eczema, all kind of Allergies etc. with our modern homeopathic techniques. For an appointment with Doctor please contact at +92-42-5163777-9 or Fax +92-42-5166169

  ادویات اور علاج

(اردو زبان میں)

 

خونی و بادی بواسیر،موہکے

Pylocure RA-46

 

Formula: Aesculus Hip 4x - Calc Fluor 30 - Thuja 30 - Ratanhia 4x - Paeonia 30

 


مقعد کے مقام پر موہکے ان میں شدید درد، دھاری کے ساتھ خون

 کا اخراج یا پاخانے کی اجابت کے بعد شدید درد،جلن اور خارش

مقعد کے مقام پر بوجھ کا احساس، کمر میں درد، خونی و بادی

RA-46 دونوں قسم کی بواسیر میں 

کا استعمال مستقل شفاءبخشتا ہے۔

بہت زیادہ اخراج خون کو روکنے کے لیے

  ساتھ ایک ایک گولی دے دیں  RA-30

 جب تک خون بند نہیں ہو جاتا۔


خوراک: مرض کی شدید صورت میں ایک گھنٹہ کے وقفہ سے بہتر

 ہونے کی صورت میں دن میں چار مرتبہ آدھ گھنٹہ قبل کھانے سے۔

 

 

پرہیز: سرخ مرچ، بادی چیزیں اور قبض کو ہرگز نہ ہونے دیں۔

 

 

 

Drugs & Treatments

(In English)