We offer complete cure of many complicated diseases like Multiple Sclerosis, Haemophilia, Diabetes, Asthma, Sinusitis, Eczema, all kind of Allergies etc. with our modern homeopathic techniques. For an appointment with Doctor please contact at +92-42-5163777-9 or Fax +92-42-5166169

  ادویات اور علاج

(اردو زبان میں)

 

جسمانی خارش کے لیے Dermicure RA-49


Formula: Belladonna 30 - Agaricus 6x - Fagopyrum 4x

 


یہ ایک بہت ہی تکلیف دہ اور دیر سے جانے والی بیماری ہے

 ہومیوپیتھک دوا چونکہ جسم میں بیماری کو نہیں دباتی بلکہ

اندرونی بیماری کو جلد پر لے آتی ہے اس لیے وقفہ وقفہ سے

مریض پر حملہ ہوتا رہتا ہے ان میں جلن اور خارش بھی


پائی جاتی ہے مریض کھجلا کھجلا کر خون نکال لیتا ہے۔

 شاندار نتائج کی حامل دوا ہے۔ RA-49

خوراک: ایک گولی کھانے سے آدھ گھنٹہ قبل دن میں 5 مرتبہ۔

پرہیز: گوشت ہر قسم بادی اور کھٹی،سرخ مرچ سے پرہیز کرائیں۔

 

 

 

 

 

 

Drugs & Treatments

(In English)