We offer complete cure of many complicated diseases like Multiple Sclerosis, Haemophilia, Diabetes, Asthma, Sinusitis, Eczema, all kind of Allergies etc. with our modern homeopathic techniques. For an appointment with Doctor please contact at +92-42-5163777-9 or Fax +92-42-5166169

  ادویات اور علاج

(اردو زبان میں)

 

سورائی سس Psorisicum RA-32


Formula: Ars Alb 30 - Belladonna 30x - Mezereum 30

 

یہ انتہائی تکلیف دہ مرض ہے جلد پر سُرخ نشان جن کے اندر

 انتہائی جلن اور خارش ہوتی ہے اور تکلیف بڑھ جانے کی صورت

 میں جلد پر مچھلی کے چھلکے نما کھرنڈ نمودار ہو جاتے ہیں۔

 کا کچھ ماہ مسلسل استعمال اس تکلیف سے مکمل RA-32

 نجات دلانے کے لیے انتہائی مو ثر فارمولا ہے جو کہ باقاعدگی کے

 ساتھ استعمال کرنا انتہائی ضروری ہے۔

RA-32 کے ساتھ RA-32-Q

کا استعمال انتہائی مو ثر ثابت ہوا ہے۔

خوراک: ایک گولی آدھا گھنٹہ قبل کھانے سے دن میں چارمرتبہ۔

کے پندرہ قطرے دن میں تین مرتبہ کھانے سے قبل RA-32-Q

 کے ساتھ ہی استعمال کریں۔ RA-32

پرہیز: کھٹی، بادی چیزوں، گوشت و سرخ مرچ سے پرہیز کرائیں

Drugs & Treatments

(In English)