|
درد گردہ
اور
پتھری کے لیے Kidnium RA-18
Formula: Berberis 12x - Apis 12x - Belladonna 30 - Colocynthis 6x
گردوں کی سوزش اور ورم،گردوں کی پتھری، گردوں میں تیز
چھبتا ہوا درد جو مثانہ تک بھی جائے۔پیشاپ کرتے وقت جلن
پیشاپ رک رک کر آئے۔
شدید درد کی صورت میں ہر پندرہ سے 20 منٹ بعد خوراک RA-18
دہرائیں حتیٰ کہ درد ختم ہو جائے۔
خوراک: بہتر ہونے کی صورت میں 1 گولی کھانے سے نصف گھنٹہ
قبل دن میں چار مرتبہ دیں۔
پتھری اور ورم کی صورت میں18 RA-18-Q، : امدادی دوا
قطرے ایک گھونٹ پانی میں ملا کر دن میں 3 مرتبہ خالی پیٹ
استعمال کرائیں پانی کا استعمال بہت زیادہ بڑھا دیں۔
پرہیز: بادی چیزیں ہرگز نہ کھائیں۔ |