We offer complete cure of many complicated diseases like Multiple Sclerosis, Haemophilia, Diabetes, Asthma, Sinusitis, Eczema, all kind of Allergies etc. with our modern homeopathic techniques. For an appointment with Doctor please contact at +92-42-5163777-9 or Fax +92-42-5166169

  ادویات اور علاج

(اردو زبان میں)

 

ناک کی بڑھی ہوئی ہڈی اور غدود کے لیے

Polycum RA-17-Q


Formula: Sanguinaria Nit - 12x - Lemna Minor 4x - Teucrium 12x - Alumen 2x - Moschus 2x - Calc Fluor 200

 

ناک کی بڑھی ہوئی ہڈی جس کی وجہ سے بے شمار چھینکیں

 نزلہ، زکام، بلغم گلے میں گرنا، ناک کا بند رہنا، آنکھوں میں خارش

کا استعمال دنیا کا کامیاب ترین RA-17 گلے میں خارش

  RA-17-Q علاج ہے ناک کے اندرونی حصہ میں

 کا استعمال بھی ساتھ کیا جاتا ہے۔

خوراک: ایک گولی کھانے سے نصف گھنٹہ قبل دن میں 3 مرتبہ

  بھی دن میں 3 مرتبہ ماچس کی اسٹک پر تھوڑی سی RA-17-Q

 روئی لگا کر 2 , 3  قطرے اوپر ڈالیں اور ناک کی اندرونی دیواروں

 پر اور ناک کے اندر زیادہ سے زیادہ اوپر تک لے جائیں۔یاد رکھیں یہ

 سب باتیں مریض کو اچھی طرح سمجھائی جائیں۔بعض مرتبہ

دوائی ناک میں لگانے سے خون بھی معمولی سا آ جاتا ہے جس

کو اچھی علامت سمجھنا چاہیے۔ناک میں دوائی لگانے سے شروع

شروع میں چند دن مریض تکلیف محسوس کرے گا اور چند دن بعد

ہی تکلیف راحت میں تبدیل ہو جائےگی۔

امدادی دوا: امدادی دوا کے طور پر 

ناک کے اندر دن میں ۳ بارلگائیں۔ RA-17-Q

پرہیز: تلی ہوئی، ترش، ٹھنڈی اور بادی اشیاءسے پرہیز کریں۔

Drugs & Treatments

(In English)