We offer complete cure of many complicated diseases like Multiple Sclerosis, Haemophilia, Diabetes, Asthma, Sinusitis, Eczema, all kind of Allergies etc. with our modern homeopathic techniques. For an appointment with Doctor please contact at +92-42-5163777-9 or Fax +92-42-5166169

  ادویات اور علاج

(اردو زبان میں)

 

گلے میں سوزش اور ٹونسلز

Tonsotrim RA-23

 

 

 

Formula: Ars Alb 30 - Kali Mure 30 - Merc Sol 30 - Aurum Triph 30 - Spongia 30

یکدم موسمی تبدیلی یا ٹھنڈی اور کھٹی چیزیں کھانے کے باعث یا

 گلے میں بلغم گرنے کے باعث گلے میں شدید تکلیف یا ٹونسلز میں

 ایک لا جواب موثر ترین دوا ہے۔RA-23

شدید درد اور سوزش ہو تو 

 شدید درد کی صورت میں ایک گولی ہر 1 گھنٹے کے وقفہ سے

دہرائیں چند خوراکوں سے شاندار نتائج ملیں گے ۔ بخار کی حالت

  میں ہر 3 گھنٹے بعد ایک گولی دہرائیں۔

خوراک: شدیدتکلیف کی صورت میں 1 گھنٹے کے وقفہ سے 1 گولی

دہرائیں بصورت دیگر دن میں چار مرتبہ ۔

پرہیز: ٹھنڈی، کھٹی، تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں۔ یاد رکھیں

انٹی بائیو ٹک ادویات سے کہیں زیادہ موثر ہے۔ RA-23

 

Drugs & Treatments

(In English)