|
رسولیوں اور پھوڑوں کے لیے
Tumorosis RA-9

Formula: Calc Fluor 200 - Myristica 200 - Alumen 200 - Bromium 200
ہر قسم کی بڑھی ہوئی گلٹیاں اور رسولیاں خواہ ٹی بی کی وجہ
سے ہوں یا پھوڑے کی شکل میں،بڑھی ہوئی ساخت
کا مسلسل استعمال انتہائی شاندار RA-9
نتائج کا حامل ہے ایک مرتبہ صحت مند ہونے کے بعد
بار بار نکلنے والی گلٹیوں کا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے تدراک کرتی
ہےاور پھوڑوں کو بہت جلد تحلیل کر کے مستقل شفاءدیتی ہے۔
خوراک: کھانے سے نصف گھنٹہ قبل دن میں چار مرتبہ۔
پرہیز: کھٹی، بادی چیزوں اور میٹھی چیزوں سے پرہیز رکھیں۔
|