|
چھپاکی،الرجی Urticure RA-42

Formula: Urtica Uren 3x - Apis 30 - Belladonna 30 - Pix Liquida 30
یاد رکھیں چھپاکی کا علاج صرف ہومیوپیتھک ہی میں ممکن
ہے ۔دوسرے طریقہ ہائے علاج میں اس مرض کو دبا دیا جاتا ہے جو
کہ انتہائی خطرناک عمل ہے معدہ کی خرابی کی وجہ سے یا
RA-42 خون میں پراگندگی کے باعث چھپاکی ہو تو
ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جسم سے نکال باہر پھینکتی ہے ہمارے
طریقہ ہائے علاج میں وقفہ وقفہ سے اس کا حملہ جلد پر ہوتا ہے
اس لیے یہ مریض کو بتانا نہایت ضروری ہے کہ بیماری خون سے
جلد میں آ کر ختم ہو جائے گی۔
RA-42/1M شدید تکلیف کی صورت میں
کا استعمال دن میں ایک مرتبہ ضرور کریں۔
معاون دوا
ٹنکچر کے 10 قطرے نیم گرم پانی میں دن Urtica Uren
میں 3 مرتبہ۔
خوراک: ایک گولی کھانے سے آدھ گھنٹہ قبل دن میں چار مرتبہ۔
پرہیز: ہر قسم کا گوشت بادی چیزیں، کھٹی چیزیں اور سرخ مرچ
بند کر دیں۔ |