|
پیٹ میں کیڑوںکی دوا Cinum
RA-39

Formula: Cina 30 - Calc Carb 30 - Spigelia 30
چھوٹے بچوں میں خصوصاً جو کہ میٹھی چیزوں کا رُحجان رکھتے
ہیں اور معدہ میں گیسٹرک جوس کی خرابی کے
باعث کیڑوں کی
افزائش بنتے ہیں۔جو کہ معدہ کی دیوار سے
چمٹے ہوتے ہیں اور
پاخانہ ٹیسٹ میں ظاہر نہیں ہوتے۔
علامات: ناف کے مقام پر درد کا ہونا ، ناک
کا رگڑنا، رات کو سوتے
ہوئے ٹانگوں کا چلانا، سوتے ہوئے بڑبڑانا
، بھوک کا ختم ہوجانا، بے
چینی اور آنکھوں کے نیچے کالے حلقوں کا
رونما ہوناپایا جاتا ہے۔
کااستعمال انتہائی مو ثر ہے ۔
RA-39
خوراک: ایک ایک گولی دن میں چار مرتبہ
کھانے سے آدھا گھنٹہ
قبل۔
پرہیز: چاول، میٹھی چیزیں اور بیکری کی
مصنوعات۔
|