We offer complete cure of many complicated diseases like Multiple Sclerosis, Haemophilia, Diabetes, Asthma, Sinusitis, Eczema, all kind of Allergies etc. with our modern homeopathic techniques. For an appointment with Doctor please contact at +92-42-5163777-9 or Fax +92-42-5166169

  ادویات اور علاج

(اردو زبان میں)

 

چکروں کے لیے Vertigolosis RA-10

Formula: Pulsatilla 30 - Conium 30

 

 

شدید ترین چکروں میں اگر بلڈ ریشر نارمل بھی ہو اور چکر بھی

دس منٹ کے وقفہ سے بار بار دہرائیں چند ہی RA-10 آئیں تو

    خوراکوں سے چکر مستقل ختم ہو جائیں گے۔ اگر چکروں سے

 افاقہ نہ ہو اور مریض ٹھنڈے پانی کی پیاس بھی رکھتا ہو تو اس

دوائی کے ساتھ فاسفورس 30 طاقت میں ہر 2 گھنٹے بعد دہرائیں

شاندار اور نا قابل یقین نتائج ملیں گے۔

خوراک: کھانے سے نصف گھنٹہ قبل ایک ایک گولی دن میں

پانچ مرتبہ دہرائیں۔

پرہیز: ٹھنڈی، کھٹی، تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں

 

 

 

Drugs & Treatments

(In English)